احقر العباد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تمام بندوں سے کم تر یا پست۔ عرضی گزار شاہ ہے یہ احقر العباد آئیں نہ اس طرف کو امام فلک نہاد ( ١٩١٢ء، شمیم، بیاض (ق)، ٣٦ )
اشتقاق
عربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ لفظ 'اَحْقَر' کے ساتھ 'عِباد' لگایا گیا ہے جوکہ 'عَبْد' کی جمع ہے۔
جنس: مذکر